ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوغان نے امریکہ کے دورے کے آخری دن نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صرف صیہونی حکومت کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں لیکن اس کی کوئي بات نہیں کی جاتی ہے۔ ترک وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جن کے اپنے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں وہ دوسروں کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تنقید کررہے ہیں۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168069
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف یورپ کے بے بنیاد الزامات کومستردکرتے ہوۓ کہا ہے اسرائيل کے ایٹم بموں کے بارے میں بات کیوں نہیں کی جاتی ہے ۔